FREE SHIPPING ON ORDERS OVER RS. 5,000

MyDeenMarket logo
MyDeenMarketIslamic Books
Rijaal-ul-quran (vol 7) — image 1
DARUSSALAM

Rijaal-ul-quran (vol 7)

(0 reviews)
Rs.1,500In Stock

آج کے اس پر فتن دور میں جبکہ نوجوان نسل بتدریج اسلام سے دور ہو رہی ہے ، اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنے جوجوانوںکو اپنے اسلاف کی سیرت پڑھائیں، نوجوان نسل کو بتائیں کہ ان کہ اخلاق و کردار کیسے تھے اور انھوں نے اسلام کے لیے کتنی قربانیاں پیش کیں۔ رجالِ قران کے فاضل مولف ڈاکٹر عبدالرحمن عمیرہ کا اسلوب بیان بڑا عمدہ ہے۔ انھوں نے بلکل کہانی کے انداز میں ان صحابہ کرام کی سیرت اس کتاب میں بیان کی ہے جن کے بارے میں قران کریم میں آیات نازل ہوئی ہیں۔ انھوں نے اس کتاب میں صحابہ کرام ہی نہیں بلکہ ان کفار اور منافقین کے بارے میں بھی پوری تفصیل کے ساتھ لکھا ہے جن کے بارے میں قران نازل ہوا، کتاب میں موجودواقعات تاریخ کی مستند کتابوں سے نقل کیے گئے ہیں۔ ان واقعات اور صحابہ کرام کی مبارک زندگیوں میں ہمارے لیے نہایت قیمتی درس موجود ہیں۔

Key Features

    Specifications

    Author
    Language
    English
    Publisher
    DARUSSALAM
    Category
    Biography
    1
    Free shipping over Rs.5,000
    100% Authentic
    Secure Checkout
    Easy Returns

    Customer Reviews

    No rating yet · 0 reviews
    No reviews yet. Be the first customer to review this product.

    Write a Review

    Please log in and purchase this product to write a review.